FIFa World Cup Qatar 2022 Final

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 -------- ارجنٹینا 36 برس بعد پھر ورلڈ کپ فاتح: ’ہم ایسا فائنل پھر کبھی نہیں دیکھیں گے‘ FIFA World Cup 2022 champion 🏆 Argentina 🇦🇷 ایک مہینہ پر محیط فیفا ورلڈ کپ کا اختتام ارجنٹاٸن کی تاریخی فتح اور فرانس کی شکست کے ساتھ ہوا. مجھے فٹبال میچ میں دلچسپی نہیں ہوتی اور نہ ہی اس کے اصول وقواعد سے واقف ہوں، لیکن جب سے یہ خبریں آنا شروع ہوٸی کہ قطر نے جہاں اس کے انعقاد کی خاطر پانی کی طرح پیسے بہایا وہی اس نے شدید دباٶ کے باوجود اپنے اصول اور تہذیب پر کوٸی کمپروز نہیں کیا تو ہم بھی دلچسپی لینے لگے، ورلڈ کپ کے آغاز سے اختتام تک قطری حکومت اور عوام نے بہت متاثر کیا، اسلام کی دعوت پہنچانے کا کوٸی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ Argentina celebration after winning world cup final ارجنٹاٸن کے خلاف سعودی کی شاندار فتح نے ہمیں مزید دلچسپی لینے پر مجبور کیا، مراکش کی مسلسل فتح اور سیمی فاٸنل تک رساٸی نے ہمیں فٹبال کا گرویدہ بنالیا، مراکش کو ہم فاٸنل میں تو نہ دیکھ سکے لیکن فرانس اور ارجنٹاٸن کے درمیان ہمیں فٹبال کا ایک تاریخی اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے...